میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کسی نے گندی نظر لگادی ہے ، اداکارہ صبا قمر

کسی نے گندی نظر لگادی ہے ، اداکارہ صبا قمر

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا اپنی بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں کسی نے گندی نظر لگادی ہے ۔صبا قمر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے ۔ویڈیو بنانے والی خاتون اداکارہ سے پوچھتی ہیں کہ صبا آپ کو کیا ہوا ہے تو جواباً صبا قمر کہتی ہیں کہ کسی نے گندی والی نظر لگا دی ہے ۔خیال رہے کہ اداکارہ نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کیا بیماری لاحق تھی جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔اب پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی قابل اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد یوٹیوب پر بھی چھاگئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں