میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی لاٹری کی مالیت 21 ارب 26 کروڑ 96 لاکھ روپے تک پہنچ گئی، لوگوں کا رش

امریکی لاٹری کی مالیت 21 ارب 26 کروڑ 96 لاکھ روپے تک پہنچ گئی، لوگوں کا رش

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

امریکا ، لاٹری ٹکٹ خریدنے کیلئے لوگوں کا رش رہا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر واشنگٹن میں لاٹری کی مالیت 21 ارب 26 کروڑ 96 لاکھ روپے تک چلی گئی، آنکھوں میں سپنے سجائے لوگ جوق در جوق ٹکٹ خریدنے کے لیے پہنچ گئے ،کسی کو دنیا گھومنے کا شوق تو کوئی عالیشان گھر کا خواہشمند، کسی نے کی زندگی بھر بیٹھ کر کھانے کی پلاننگ، واشنگٹن میں لاٹری لینے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہی ہو نے لگا، لاکھوں لوگوں کے خوابوں نے لاٹری کی مالیت 21 ارب 26 کروڑ 96 لاکھ روپے تک پہنچا دی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں