میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اشتعال انگیز تقاریر: پی ٹی ایم رہنماؤں منظور پشتین، علی وزیر  کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اشتعال انگیز تقاریر: پی ٹی ایم رہنماؤں منظور پشتین، علی وزیر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۴ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا معاملہ، حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں منظور پشتین اور علی وزیر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے نے بھی حکومت سے پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف دفعہ 505 کے تحت کارروائی کی اجازت مانگ لی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی کی سفارش وزارت داخلہ کو ارسال کی گئی ہے، منظور پشتین اور علی وزیر نے عوامی جلسے کے دوران اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کی تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں