میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہد خاقان عباسی کا سعودی ولی عہد سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

شاہد خاقان عباسی کا سعودی ولی عہد سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۴ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی موجود تھے، ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے پر جدہ پہنچے جہاں ان کا ڈپٹی گورنر مکہ عبداللہ بن بندر نے استقبال کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں