میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا،حافظ نعیم

آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا،حافظ نعیم

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، 26 جولائی کا اسلام آباد دھرنا پرامن ہوگا، احتجاج ہمارا آئینی، جمہوری اور سیاسی حق ہے، پرامن سیاسی مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، وکلا، مزدوروں، کسانوں، طلبہ سمیت ہر طبقہ ہائے فکر سے اپیل کرتا ہوں اپنے حق کے لیے نکلیں اور ہمارا ساتھ دیں۔فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوں میں سلیب سسٹم ختم کیا جائے، گھریلو، کمرشل، صنعتی ٹیرف کم کیا جائے، تنخواہ دار طبقہ اور اشیائے خورونوش پر عائد ناجائز ٹیکسز واپس لیے جائیں، عوام کا حق مانگتے ہیں بھیک نہیں، حکمران سیاسی اشرافیہ کی بے جا مراعات ختم ہونی چاہییں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں