میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہوں گے ۔واضح رہے کہ نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے روز بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں