میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ،جنوبی افریقہ کا میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ،جنوبی افریقہ کا میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا ۔لندن کے کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ اتوار کو کھیلاگیا جسے دیکھنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی گراؤنڈ پہنچے۔آرمی چیف سمیت ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے بھی میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں