میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت میں عید الفطر 25 مئی بروز پیر ہوگی، امام جامع مسجد دلی

بھارت میں عید الفطر 25 مئی بروز پیر ہوگی، امام جامع مسجد دلی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۴ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظرآگیا۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میںعیدالفطر(آج) بروزاتوارمنائی جائیگی دریں اثناء امام جامع مسجد دلی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا۔ بھارت میں عید الفطر 25 مئی بروز پیر ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں