وفاقی حکومت سندھ میں اقتصادی ترقی کو مکمل سپورٹ کرے گی، اسحاق ڈار
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ میں اقتصادی ترقی کومکمل سپورٹ کرے گی، آئندہ بجٹ میں ملک بھرکی طرح سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پربھرپورتوجہ دی جائے گی۔ ان خیالات کااظہارگورنرسندھ محمدزبیرسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔