میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے کہ ملک کا قرضہ اْتر جائے گا، جاوید میانداد

میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے کہ ملک کا قرضہ اْتر جائے گا، جاوید میانداد

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان کے سپر اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ میرے پاس وہ آئیڈیا ہے جس سے ملک کا قرض اتارا جاسکتا ہے ۔وزیر اعظم پاکستان کے کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے قائم فنڈ کے لیے جاری ٹیلی تھون میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس ملک میں اب تک صرف اپنے مفادات حاصل کرنے والوں نے حکمرانی کی ہے اور اب ہمیں عمران کی صورت میں لوگوں کا درد رکھنے والا سربراہ مملکت ملا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غربت بہت زیادہ ہے اور لوگ مجبور ہے ۔ وائرس کو پھیلنے سے روکنا آسان نہیں ہوگا۔ پہلے بھی عمران خان کے ساتھ مل کر فنڈ ریزنگ کی ہے اور اس مہم میں بھی ان کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں