میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹیٹ بینک نے درآمدات کیلئے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی

اسٹیٹ بینک نے درآمدات کیلئے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات کے لیے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد31مارچ سے ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن تمام بینکوں کو بھجوادیا۔کیش مارجن کے تحت درآمدکنندگان کو تمام رقم ایڈوانس جمع کرانا پڑتی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں