میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۴ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا اور مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے سول ہسپتا ل میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچوں کی ہلاکتوں کے بعدرواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 42 جبکہ رواں سال 172 تک پہنچ گئی ہے ، سول ہسپتا ل مٹھی میں دم توڑنے والے بچوں میں 4 سالہ راج بائی، 8 ماہ کی جمنا جبکہ 3 ماہ کا صدام جن جھی شامل ہے ۔ ہسپتا ل ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں ابھی بھی62 بچے زیر علاج ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں