میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ  کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

منتظم
هفته, ۲۴ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین چار مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچیں گے جہاں وہ سبی میںتاریخی سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ،ممنون حسین دورہ بلوچستان کے موقع پر مختلف قبائلی و سیاسی عما ئدین سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں