میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستانی نوجوان شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستانی نوجوان شہید

منتظم
هفته, ۲۴ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 19 سال کا نوجوان شہید ہوگیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے بارڈر کے قریب تیتری کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک 19 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوجوان کی شناخت انضمام امین کے نام سے ہوئی جو تیتری میں واقع کرش پلانٹ پرکام میں مصروف تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں