میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 263رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دس سال بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح حاصل کی ہے ،نسیم شاہ نے آج میچ کی پہلی بال پر وکٹ حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے چار سو چھہتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔اس سے قبل میچ کے ہیرو عابد علی نے ایک سو چوہتر رنز بنائے تھے ،شان مسعود ایک سو پینتیس رنز کی اننگ کھیلی،بابر اعظم اور اظہر علی نے بھی سینچریز اسکور کی تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں