میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
واشنگٹن اپنا سفارتخانہ یروشلم میں ہی بنائے گا، امریکا کی ڈھٹائی

واشنگٹن اپنا سفارتخانہ یروشلم میں ہی بنائے گا، امریکا کی ڈھٹائی

منتظم
هفته, ۲۳ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

نیویارک(نیوز ایجنسیاں )اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل نمائندہ نیکی ہیلی نے کہاہے کہ امریکا اس دن کو یاد رکھے گا جب جنرل اسمبلی میں اسے نشانہ بنانے کے لیے منتخب کیا گیا اور وہ بھی اس کے اس عمل کے لیے جو بطور خودمختار قوم اس کا حق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے اقوا م متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلی نے کہاکہ امریکا اپنا سفارتخانہ یروشلم میں ہی بنائے گا۔ یہی امریکی عوام ہم سے چاہتے ہیں، اور یہی صحیح ہے،اقوام متحدہ میں کسی بھی ووٹ سے اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں