میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مچھ میں دہشت گردی ،ریلوے ٹریک اڑا دیاگیا

مچھ میں دہشت گردی ،ریلوے ٹریک اڑا دیاگیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

مچھ کے قریب نا معلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر مرمت کے کام کے بعد ٹریک کو بحال کردیاگیا، لیویز حکا م کے مطابق اتوار کو مچھ کے قریب لانڈی کے مقام پر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک کو اڑا دیا جس سے ٹریک کے کچھ حصے کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ ٹرینیوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ریلوے حکام نے متاثرہ ٹریک کی بحالی کا کام شروع کردیا جبکہ مرمت کا کام مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو دو گھنٹے بعد منزل کی جانب روانہ کردیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں