میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
منشیات کیس؛اننیا پانڈے پوچھ گچھ کے لیے آج پھر طلب

منشیات کیس؛اننیا پانڈے پوچھ گچھ کے لیے آج پھر طلب

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کا نام سامنے آنے کے بعد انہیں این سی بی نے آج ایک بار پھر پوچھ گچھ کے لیے صبح 11 بجے اپنے ا?فس طلب کیا۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے گزشتہ روز بھی اننیا پانڈے کو این سی بی کے دفتر طلب کیا تھا جہاں ان سے منشیات کیس کے سلسلے میں تقریباً تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ اننیا اپنے والد کے ہمراہ این سی بی کے دفتر پہنچی تھیں۔این سی بی نے گزشتہ روز اننیا پانڈے کو اپنے دفتر طلب کرنے سے قبل ان کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں