میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فلک ناز ٹوئن ٹاور میں انسانی جانوں کو خطرہ ، ناقص اشیاء کا استعمال

فلک ناز ٹوئن ٹاور میں انسانی جانوں کو خطرہ ، ناقص اشیاء کا استعمال

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

اسکیم 33 میں فلک ناز ٹوئن ٹاور نامی پراجیکٹ کی تیاری میںانتہائی ناقص میٹریل استعمال کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،پروجیکٹ کی تیاری میں غیر معیاری اشیاء کااستعمال کیا گیا ہے جبکہ بلڈنگ قوانین کے برخلاف تعمیرات کرکے عدالتی حکم عدولی کی بھی اطلاعات ہیں ، جس جانب سے متعلقہ حکام اور تحقیقاتی اداروںنے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ، ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر قربان جمالی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدیل قریشی اور انسپکٹر الطاف سومرو کے بے نامی اثاثوں میں اضافہ ہوا ہے ،جس کی وجہ غیرقانونی تعمیرات کو کھلی چھوٹ دینا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں