میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بجلی کی عدم فراہمی،پاکستانیوں کو سالانہ 4.5ارب ڈالر کا خسارہ

بجلی کی عدم فراہمی،پاکستانیوں کو سالانہ 4.5ارب ڈالر کا خسارہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۳ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

بجلی کی عدم دستیابی کے باعث پاکستانیوں کو سالانہ 4.5ارب ڈالر کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں جو قومی پیداوار جی ڈی پی کے 1.7فیصد کے مساوی ہیں،عالمی بینک کی الیکٹریفکشن اینڈ ہاوس ہولڈ ویلفیئر رپورٹ کے مطابق بجلی کی مستقل اور قابل اعتماد فراہمی نہ ہونے کے باعث شہروں کے ساتھ دیہی معیشت کو بھی نقصانات کاسامنا ہے ، رپورٹ کے مطابق بجلی کی بلاتعطل فراہمی سے دیہی علاقے کے عوام سالانہ 3.9 ارب ڈالر اضافی کما سکتے ہیں، عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بجلی کی بلاتعطل اور قابل اعتماد فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے شعبہ میں اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ شعبہ کے نقصانات کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ قومی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات سے بھی بچا جا سکے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں