میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں چلتے رکشہ سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی

کراچی میں چلتے رکشہ سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۳ اگست ۲۰۲۰

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر چلتے رکشے سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق لڑکی کی چیخ وپکار پر لوگوں نے رکشہ ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

شیئر کریں

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر چلتے رکشے سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق لڑکی کی چیخ وپکار پر لوگوں نے رکشہ ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔20 سالہ بسمہ نے پولیس کو بیان دیا کہ صدر سے کورنگی کیلئے رکشہ بک کرایا تھا اور رکشہ ڈرائیور ناردرن بائی پاس کے راستے لے آیا جب کہ رکشہ ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی گھرکاراستہ بھول گئی تھی ادھر ادھر گھما رہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے اہل خانہ سے رابطہ کرلیاگیا اور رکشہ ڈرائیورسے پوچھ گچھ جاری ہے، لڑکی کے اہل خانہ سے بات چیت کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں