پی ٹی سی ایل کی جائیدادوں کی بندر بانٹ شروع
شیئر کریں
پی ٹی سی ایل کے 26 فیصد شیئرز خرید نے والی کمپنی ادارے کی ما لک بن گئی۔ پی ٹی سی ایل کی اراضی مختلف تعلیمی اداروں کو د ینے کا سلسلہ شروع کر د یا گیا۔ ادارے کی پراپر ٹی مستقبل میں اونے پو نے دینے کا امکان۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی سی ایل کے چھبیس فصد حصص خرید نے والی یو اے ای کی کمپنی ا تصالات نے پی ٹی سی ایل کی اربو ں روپے ما لیت کی ارا ضی کی بند ر با نٹ کے لیے پہلے مر حلے میں ملیر کی بلین روپے ما لیت کی ارا ضی ایک معروف تعلیمی ادار ے کو دے دی جس میں اقرا ء یو نیو رسٹی کا کیمپس بنا یا گیا ہے۔ جبکہ اسکے ارد گرد بلین روپے ما لیت کی ز مین پر پہلے ہی لینڈ ما فیا کا قبضہ ہے۔ اسی طر ح عزیز آ باد ایکسچینج کا ایک حصہ بھی تعلیمی ادارے کو برائے نام کرایے پر دے دیا گیا ۔ اب آ ئی آ ئی چند ر یگر روڈ پر واقع جی ایم آ فس کو ا یکسا ئز ادارے کو دے د یا گیا۔ اس طر ح پی ٹی سی ایل کی ارا ضی جس کا ایک ایک د فتر ار بوں روپے ما لیت کا ہے اسکو چند لا کھ میں کرایہ پر دیکر ادارے کو ما لی طور پر ز بر دست نقصان پہنچا یا جا ر ہا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اونے پونے ان جائیدادوں کو ٹھکانے لگانے کا مقصدادارے کے اندر موجود کالی بھیڑوں کے خاموش مفادات ہیں۔ دوسر ی طرف ا تصالات کمپنی نے پی ٹی سی ایل ادارے پر مکمل کنٹرول کے بعد کا فی عر صے سے پی ٹی سی ایل کی اراضی لینے کی جدوجہد شروع کر ر کھی تھی جس کے لئے پہلے مر حلے پر سرکاری اسکیل کے حا مل ملاز مین کا صفا ئیا ں کر نا تھا جن کو ادارے سے مختلف مر حلے میں مختلف اسکیمو ں کے ذریعے فا ر غ کرایا گیا اب چند ہزار ملازمین ر ہ گئے جو عنقریب ا پنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد پی ٹی سی ایل سے ر یٹا ئرہو جا ئیںگے ، اس کے بعد بچے کھچے ملازمین کو ما لی مراعات کے نام پر بے وقو ف بنا کر ر یٹا ٹر کیا جا ئے گا جسکے بعد ادارہ مکمل طور پر کنٹریکٹ افسران و ملا زمین کے پاس چلا جا ئے گا جو چند سال کام کر یں گے اور بہتر نو کری کی تلاش میں کسی اور ادارے میں چلے جا ئیںگے اسکے بعد ادارے میں ر ہ جا نے والے افراد کو پتہ نہیں ہو گا کہ پی ٹی سی ایل کی ارا ضی کتنی اور کہاں کہاں ہیں۔ ا نکے مالکانہ حقو ق کے کا غذات کس کے پا س ہیں، اسکے بعد پی ٹی سی ایل کی ارا ضی کے نا م پر کر پشن کا بازار گرم ہو گا اور موجود ہ سی ای او جو کہ کسی بین ا لا قوامی ایڈ منسٹریشن ڈ گری کا کو ئی تجر بہ نہیں رکھتے لیکن ا تصالات ا نتظا میہ کو سبز با غ د کھا کر ادارے میں ا پنے من پسند گروپ بنا کر 25 سال سے زائد عر صے سے تعینات ہیں ، کا اصل کھیل شروع ہو جائے گا۔ ذمہ دار ذرائع نے بتا یا کہ ادارے کے ملازمین کی ز بو ں حا لی اور تباہی میں ا نکا بڑا کردار ہے۔