میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسمگل شدہ کپڑے کا دھڑلے سے استعمال فیشن ڈیزائنر انڈسٹری ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی

اسمگل شدہ کپڑے کا دھڑلے سے استعمال فیشن ڈیزائنر انڈسٹری ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۳ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

فیشن ڈیزائنر انڈسٹری ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بڑے برانڈز سیلز ٹیکس کے بڑے گھپلوں میں ملوث ہیں،معروف فیشن ڈیزائنر کیخلاف ایف بی آر آر انٹیلی جنس نے کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا مقدمہ درج کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اسمگل شدہ کپڑا استعمال کرکے جعلی سیلز ٹیکس انوائسز سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے اورملک کے نامور فیشن ڈیزائنر جعلی سیلز ٹیکس انوائسز میں ملوث ہیں، ذرائع کیمطابق جلد ملک بھر میں معروف فیشن ڈیزائنرز کیخلاف کریک ڈان کا امکان ہے ۔معروف فیشن ڈیزائنر نے مقدمہ درج ہونے پر 50لاکھ روپے کی ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں