میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طیارہ حادثہ،فواد چودھری نے عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ایک دن کیلئے ملتوی کردی

طیارہ حادثہ،فواد چودھری نے عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ایک دن کیلئے ملتوی کردی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طیارہ حادثہ کے سبب عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر نے کہاکہ کراچی میں پی آئی اے کے جہاز کو اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے ، طیارہ حادثہ کے سبب عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے ،اللہ ہم پر رحم کرے ۔ترجمان کے مطابق پریس کانفرنس اب ہفتہ (آج) دوپہر 12 بجے ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں