میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق صدر آصف علی زرداری کا طیارے کے حادثے پراظہار افسوس

سابق صدر آصف علی زرداری کا طیارے کے حادثے پراظہار افسوس

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سابق صدر آصف علی زرداری نے طیارے کے حادثے پراظہار افسوس کیا ہے ۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوںنے ہدایت کی کہ حکومت سندھ جاںبحق افراد کے لواحقین کی اخلاقی مدد کرے ۔ انہوںنے کہاکہ پارٹی عہدیدار اور وزرا حادثے سے متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں