میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 400 کر دی: بلاول بھٹو

ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 400 کر دی: بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۳ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 200 سے بڑھا کر 400 کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے مابین تعلیم، کھیل اور سفارتی اکادمیوں کے مابین تعاون کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، پاکستان ہنگیرین وظائف حاصل کرنے والا بڑا ملک بن گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں