میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے الیکٹرک کی کراچی والوں پربجلی گرانے کی تیاری

کے الیکٹرک کی کراچی والوں پربجلی گرانے کی تیاری

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ فروری ۲۰۲۲

شیئر کریں

کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 3 روپے 40 پیسے بڑھانے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے مانگا گیا ہے، صارفین پر 3 ارب 72 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ نجی چینل کے مطابق کیالیکٹرک نے نیپرا سے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 3 روپے 40 پیسے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
نیپرا میں جنوری 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر یکم مارچ کو سماعت ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ کیالیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے مانگا ہے، صارفین پر 3 ارب 72 کروڑ 70 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ نیپرا میں جنوری 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر یکم مارچ کو سماعت ہوگی۔ کے الیکٹرک نے اکتوبر تا دسمبر2021 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست میں بھی سہ بجلی30 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں