میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فلم انڈسٹری میں آنے کے بعد کئی قریبی رشتے کھوئے اور کچھ رشتے مضبوط ہوئے ٗ ڈپیکا پڈکون

فلم انڈسٹری میں آنے کے بعد کئی قریبی رشتے کھوئے اور کچھ رشتے مضبوط ہوئے ٗ ڈپیکا پڈکون

منتظم
اتوار, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

بالی ووڈ ادا کارہ ڈپیکا پڈکون نے کہاہے کہ فلم انڈسٹری میں آنے کے بعد کئی قریبی رشتے کھوئے ہیں اور کچھ رشتے مزید مضبوط ہوئے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں ڈپیکا پڈکون نے بالی ووڈ میں نو سال کی کامیابی کے اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اس دوران انھوں کئی قریبی رشتے کھوئے ہیں اور کچھ رشتے مزید مظبوط ہوئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اگر آپ کامیابیوں کی بلندی پر ہوں تو ایسے جیون ساتھی کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے جو آپ کی کامیابی کو ہینڈل کر سکے اور اسے سمجھ سکے۔ دپیکا نے کہا کہ جب آپ بلندی پر ہوں تو آپ کے رومینٹک رشتے پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ دپیکا نے اعتراف کیا کہ انھیں ابھی تک ان کا مسٹر رائٹ نہیں ملا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں