میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو سمندر جانے سے روک دیا۔ ترجمان کے مطابق کراچی کے سمندر سے 610 کلو میٹر دور بحیرہ عرب کے شمال مشرق اور مشرقی وسطی حصے میں ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جو شدید ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے ، تاہم پاکستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ڈائریکٹر موسمیات کا کہنا ہے کہ ا س ڈپریشن سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے ، محکمہ موسمیات کی جانب سے ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں