میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ

جرات ڈیسک
منگل, ۲۲ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3944 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک ہزار 46 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 1901 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں