میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایزی لون موبائل ایپ کیس ،5 غیرملکیوں کا سراغ مل گیا

ایزی لون موبائل ایپ کیس ،5 غیرملکیوں کا سراغ مل گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۲ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایزی لون موبائل ایپ کیس کی تفتیش میں ایم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز تفتیشی ٹیم نے آن لائن لون کے دھندے سے جڑے غیر ملکیوں کا پتہ لگا لیا۔ایف آئی اے نیآن لائن لون ایپ کی بلیک میلنگ،ڈیجیٹل شواہد ضائع کرنے کی ہدایت دینے والے غیر ملکیوں کی تلاش شروع کر دی۔ آن لائن ایپ کے دھندے سے منسلک پانچ غیر ملکیوں کے پاسپورٹ نمبرز سمیت دیگر تفصیلات ایف ائی اے نے حاصل کرلیں۔غیر ملکی لون ایپس میں ڈائریکٹر فنانس،چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے۔۔ غیر ملکی شہری اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر بزنس ڈویلپمنٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر بزنس ڈویلپمنٹ کے عہدوں پر بھی تعینات تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں