میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی

سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی

منتظم
هفته, ۲۲ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

سابق کپتان اولمپئین سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔اس حوالے سے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ موجودہ فیڈریشن کے ساتھ کسی بھی عہدے پر کام نہیں کرنا چاہتا۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ فیڈریشن اس قابل نہیں کہ اس کے ساتھ کام کیا جائے۔یاد رہے کہ سمیع اللہ کو منیجر کی پیشکش ایک روز پہلے فرحت خان کو مینجمنٹ منیجراور ہیڈ کوچ بنانے کے بعد دی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں