میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے کئی علاقوں میں بادل برس گئے

کراچی کے کئی علاقوں میں بادل برس گئے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۲ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے کئی علاقوں میں بادل برس گئے ، کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق نارتھ کراچی، نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گارڈن اور لیاری کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے ۔ ایئر پورٹ، ملیر، گلشن اقبال، گلستان جوہر، لیاقت آباد سی ون ایریا اور سرجانی میں بارش ہوئی۔شہر میں آسمان سے پانی گرتے ہی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل کردی گئی۔شہر کے شمال مشرقی حصے میں بادل موجود ہیں، جس کے باعث کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں