میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کا ایل او سی پر اقوام متحدہ کے نگران مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا ایل او سی پر اقوام متحدہ کے نگران مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۱ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان نے ایل او سی پر اقوام متحدہ کے نگران مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کر دیا۔پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں امن مشنز پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہیے ، 5اگست کے بعد اقوام متحدہ نگران مشن کا کردار مزید اہم ہوگیا، سلامتی کونسل کو نگران مشن کی رپورٹنگ ذمہ داریوں میں بھی اضافہ کرنا چاہیے ، اقوام متحدہ نگران مشن کے میزبان کی حیثیت سے پاکستان ذمہ داریوں سے آگاہ ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں