میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ٹرانسپورٹ کے 290 روٹس بند ہونے انکشاف صرف 79 روٹس پر بسیں چل رہی ہیں

کراچی میں ٹرانسپورٹ کے 290 روٹس بند ہونے انکشاف صرف 79 روٹس پر بسیں چل رہی ہیں

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں ٹرانسپورٹ کے 290 روٹس بند ہونے کا انکشاف۔ ہوا ہے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق صرف 79 روٹس پر بسیں چل رہی ہیں ۔ کوچ اور منی بس اپنی عمر پوری کرنے کے باجود بغیر کسی فٹنس کے چل رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نے 500 نئی ڈیزل ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے لئے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پچھلے 40 سال سے سرکاری ٹرانسپورٹ نہیں چلائی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں