میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، غیرقانونی تعمیرات میںملوث مافیا کو ڈائریکٹر جنرل کی چھوٹ

سندھ بلڈنگ، غیرقانونی تعمیرات میںملوث مافیا کو ڈائریکٹر جنرل کی چھوٹ

ویب ڈیسک
پیر, ۲۲ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشدید سولنگی کی سرپرستی میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، پی آئی بی کالونی میں ریحان الائچی سسٹم نے بیٹر یعقوب شیخ اومعین کو مامور کررکھا ہے ، ذرائع کے مطابق بلڈروں کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ خلاف ضابطہ تعمیرات کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی ، یہی وجہ ہے کہ پی آئی بی کالونی میں پلاٹ نمبر J/30 ،J/31 ، 942 اور943 پر خلاف ضابطہ تعمیرات شروع کردی گئی ہیں ، رہائشی پلاٹوں پر کمرشل مقصد کیلئے تعمیرات کی جارہی ہیں ، جہاں پورشن تعمیر کرکے انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے گا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں