میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی چڑیا گھر، بیمار ہتھنی نور جہاں  مر گئی

کراچی چڑیا گھر، بیمار ہتھنی نور جہاں مر گئی

جرات ڈیسک
هفته, ۲۲ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کرگئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔ ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا کہ ہتھنی نور جہاں کا علاج عالمی سطح کے ماہرین کے زیر نگرانی کیا گیا، گزشتہ دنوں نورجہاں کے علاج کے لیے فور پاز کی ٹیم بھی کراچی آئی تھی، کےایم سی انتظامیہ نے ہر ممکن کوشش کی کہ ہتھنی نورجہاں کو بچایا جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، لیکن ہتھنی نورجہاں کے انتقال پر دکھ ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں