میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ اطلاعات سندھ میں تقرروتبادلے

محکمہ اطلاعات سندھ میں تقرروتبادلے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ اپریل ۲۰۲۱

شیئر کریں

محکمہ اطلاعات سندھ میں تقرروتبادلے ہوئے ہیں، گریڈ 19 کے ڈائریکٹرایڈورٹائزمنٹ عبدالعزیزہکڑو کا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹر انفارمیشن برائے پریس مقررکردیا گیا ہے اوروہاں سے ڈائریکٹرانفارمیشن جہانگیرابڑو کا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریٹرانفارمشین سکھرتعینات کردیا گیا ہے ۔سکھرسے ڈائریکٹرانفارمشین امتیازجویوکا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹرایڈورٹائزمنٹ انفارمیشن دیپارٹمنٹ سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں