میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برطانیا نے کورونا وائرس کے خاتمے کی ویکسین تیارکرلی

برطانیا نے کورونا وائرس کے خاتمے کی ویکسین تیارکرلی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

برطانیا نے کورونا وائرس کے خاتمے کی ویکسین تیارکرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک نے لندن میں میڈیا کو بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کی جانے والی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع ہوگی، عام حالات میں اس مرحلے تک پہنچنے میں کئی سال درکار ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اس دوا کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کی بھی کوشش کررہی ہے تاکہ اگر ان میں سے کوئی بھی ویکسین محفوظ طریقے سے کام کرے تو اسے جلد از جلد مریضوں کے لئے مہیا کیاجاسکے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں