میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین،کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی

چین،کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۲ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

چین کے کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی، حادثے میں 640 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جیانگ سوکے کیمیکل پلانٹ میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا، حادثے میں 47 افراد ہلاک اور6 سو چالیس افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو 16 مختلف ہسپتالوں میں لے جایا گیا جہاں 32 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، چینی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں