میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ندا ڈار نے انیسہ، میگن اور ایلکس پیری کو پیچھے چھوڑ دیا

ندا ڈار نے انیسہ، میگن اور ایلکس پیری کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار نے تاریخ رقم کر دی۔آل راؤنڈر ندا ڈار نے 130 میچز میں 126 وکٹیں اپنے نام کر کے ویسٹ انڈین سپنر انیسہ محمد اور میگن شٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اب ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ وکٹیں اڑانے والی بولر بن گئیں۔ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں دوسرے نمبر پر انیسہ محمد نے 125 وکٹیں، میگن شٹ 122 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور الیس پیری 122 وکٹیں لے کر چوتھے نمبر پر ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں