میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم تشکیل

گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم تشکیل

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

حکومت نے گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دے دی، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ٹیم کے سربراہ ہوں گے ۔ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم بحران میں ملوث مافیا اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی، ٹیم سرکاری اور حکومتی نمائندوں کے کردار کا بھی جائزہ لے گی، فلور ملز مالکان نے کتنی گندم خریدی، کتنا آٹا بنایا، تحقیقات ہوں گی۔ گندم اور آٹے کے بحران کو فوری ختم کرنے کے حوالے سے تجویز پر مبنی رپورٹ بھی اعلیٰ حکام کو دی جائے گی، گندم کی مجموعی پیدوار کتنی ہوئی، سر پلس کتنی تھی، اوپن مارکیٹ سے گندم کن لوگوں نے خریدی، اس پر بھی رپورٹ تیار کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں