میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
متعددریسٹورنٹس بغیر رجسٹریشن چلانے کا انکشاف

متعددریسٹورنٹس بغیر رجسٹریشن چلانے کا انکشاف

ویب ڈیسک
هفته, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ میں متعدد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ڈائریکٹوریٹ آف ٹورسٹ سروس سے رجسٹریشن کرائے بغیر چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ ثقافت نے سندھ میں ان رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس کے مطابق سندھ میں متعدد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پاکستان ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ایکٹ 1976دفعہ (1) 5کے تحت 31 جنوری تک رجسٹریشن لائسنس حاصل کریں، بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ سندھ میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو چلانے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف ٹورسٹ سروس سے رجسٹریشن کروانا لازمی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں