میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ڈالرمزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی کا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 پوائنٹس کے اضافے سے 39873 پر آ گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں