میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی طبیعت ناساز، کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی طبیعت ناساز، کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث انہوںنے اپنے تمام شیڈول سر گرمیاں ترک کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروںنے چیک اپ کے بعد وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کا کورونا ٹیسٹ بھی لے لیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں