میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مسلم لیگ ن نے زرداری کی آبائی ضلع میں پنجے گاڑدیے

مسلم لیگ ن نے زرداری کی آبائی ضلع میں پنجے گاڑدیے

ویب ڈیسک
منگل, ۲۱ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

مسلم لیگ ن زرداری کی آبائی ضلع میں پنجے گاڑنے لگی، ن لیگ صدر بشیر میمن کی کراچی میں انڑ ہاؤس میں آمد، آصف علی زرداری کی سیاسی حریف سابقہ صوبائی مشیر غلام رسول انڑ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت، تفصیلات کے مطابق نواز لیگ نے سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے اتحاد کے حوالے سے انڑ ہاؤس کراچی پہنچے جہان پر انہوں نے سابقہ مشیر رسول انڑ اور تحریک انصاف نوابشاہ کے صدر امام علی انڑ سے ملاقات کرکے نواز لیگ میں شمولیت کی دعوت دی، بشیر میمن کے مطابق سیاسی گفتگو کی گئی اور انڑ فیملی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر انہوں نے مثبت جواب دیا، واضع رہے کہ غلام رسول انڑ کا تعلق پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کی آبائی ضلع نوابشاہ سے ہے اور اسے آصف زرداری کا سیاسی حریف سمجھا جاتا ہے.
پنجے گاڑنے لگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں