میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

جرات ڈیسک
پیر, ۲۱ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔ پیر کی صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ ادھر کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی سے 42682 پر آ گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں