میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والا بولر

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والا بولر

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۱ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئوٹ آف فارم نظر آنے والے پیسر نے بنگلہ دیش میں اچھا کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے3بیٹسمینوں کو پویلین بھیجااور مین آف دی میچ قرار پائے۔رواں سال ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں حسن کی انٹرنیشنل وکٹوں کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اب تک 62 اور سری لنکن دشمانتھا چمیرا اور پروٹیز تبریز شمسی نے 50،50 شکار کیے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں