سندھ ہائی کورٹ میں نادرا کا لنک ڈاون، سائلین کوپریشانی
ویب ڈیسک
منگل, ۲۱ مئی ۲۰۲۴
شیئر کریں
سندھ ہائی کورٹ میں نادرا کا لنک ڈاون ہوگیا جس کے باعث وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سندھ ہائی کورٹ میں نادرا کا لنگ اچانک ڈاون ہوگیا جس کی وجہ سے عدالتوں میں ویری فیکشن کا عمل رک گیا ہے نادرا ویری فیکیشن سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے وکلا اور سائلین پریشان ہوگئے جبکہ نئی درخواستیں دائر کرنے اورحلف نامے کرانے والے سائلین کو طویل انتظار کرنا پڑا ۔