میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شوگر مافیا نے سٹے بازوں ، مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے، ایف آئی اے کا انکشاف

شوگر مافیا نے سٹے بازوں ، مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے، ایف آئی اے کا انکشاف

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۱ اپریل ۲۰۲۱

شیئر کریں

چینی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا نے سٹے بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے شوگر مافیا کے خلاف چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچیکی عدالت میں جمع کرایا گیا ہے۔ایف آئی اے کے چالان میں کہا گیا کہ ملزمان نے کراچی میں 16واٹس ایپ گروپ بنا رکھے تھے ان کے ذریعے سٹہ کھیلاجاتااوردیگرغیرقانونی کام سرانجام دیئے جاتے تھے ۔چالان میں کہا گیا کہ کراچی اور پنجاب کے سٹے بازوں نے مل کر سٹہ کھیلا، چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں